class="post-template-default single single-post postid-3793 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

جولائی سے اگست سو فی صد زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، حکام

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے کہا ہے کہ جولائی سےاگست کے دوران سو فی صد زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں کراچی میں 198نشیبی علاقے ہیں جہاں پانی بارشوں کا پانی ٹھہرتا ہےکمشنر کراچی سید حسن نقوی نے مون سون کے پیش نظر متعلقہ اداروں کا اجلاس طلب کرلیا اور ایمرجنسی پلانز مرتب کرنے کی ہدایات دے دیں جمعے کو کمشنر آفس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی ڈویزن کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز, پروونشل ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی، کے ایم سی ،کراچی ڈولپمنٹ اتھارٹی, ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ،, ٹریفک پولیس, فائر برگیڈ,کنٹونمنٹس اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter