عامر خان کی بیٹی آئرا خان کی شادی کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، جہاں ان کے نکاح کی تقریب کل ممبئی میں منعقد کی جارہی ہے۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی بیٹی کی ہلدی کی تقریب میں ٹی شرٹ اور دھوتی پہنے ہی پہنچ گئے۔ پاپا رازی کے کیمروں نے عامر خان کی اس غیر معمولی انداز کی انٹری کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کیا۔ اس دوران عامر خان نے انہیں یہ بھی بتایا کہ ان کے بھکرے ہوئے بالوں کو ابھی سنوارا نہیں گیا ہے، ان پر کام ہونا ہے۔عامر خان کے علاوہ آئرا خان کی ہلدی کی تقریب میں انکی والدہ رینا دتہ، سوتیلی ماں کرن راؤ، اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ اور کزن عمران خان بھی پہنچے۔ بتایا جارہا ہے کہ آئرہ خان کی شادی نوپور شیکھرے سے 3 جنوری کو بیندرا کے تاج لینڈز اینڈ ہوٹل میں ہوگی۔ علاوہ ازیں دونوں کی دو دعوت ولیمہ ہوں گی جن میں سے ایک دہلی میں 6 جنوری کو جبکہ دوسری جےپور میں 10 جنوری کو ہوگی۔
بیٹی کی شادی: عامر ہلدی کی تقریب میں ٹی شرٹ اور دھوتی پہن کر پہنچ گئے


Weekly E Paper

Article
زمانہ ایٹمی، ہم مٹی کے تندور تحریر: نجیم شاہ
Posted in: News, Article(مزاحیہ آئینہ) دنیا ایٹم بم کے زور پر مریخ پر بستیاں بنانے کا سوچ رہی ہے اور ہم اب بھی اپنی عظمتِ رفتہ کے تندور میں کلچے لگا رہے ہیں۔ جب دُنیا مصنوعی ذہانت سے مستفیدہو رہی ہو، اے آئی روبوٹ نوکریاں چھین رہے ہوں،اور آپ خالہ کے ہاتھ کی بنی ’’روایتی روٹی‘‘ پر فخر […]
Read More-
ٹرمپ اور امن کا تمغہ‘‘ تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News -
-
-
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Posted in: Article, News
sports
انگلینڈ اور بھارت کا لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل
Posted in: News, Sportsانگلینڈ اور بھارت کے درمیان لارڈز میں کھیلا جا رہا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔ میزبان انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ لارڈز میں جاری ہے جہاں میچ کے 4 دن کا کھیل ختم ہو گیا اور آخری دن میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا […]
Read More
Post your comments