کرسمس ڈے کے رنگ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں بھی بکھر گئے
Posted in: Home, Sportsمیلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں آپشنل ٹریننگ کے موقع پر انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کی جانب سے کرسمس فیملی ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر کرکٹرز اپنی فیملیز کے ساتھ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) پہنچے، جہاں انہوں نے ایک دوسرے سے خوشگوار ماحول میں بات چیت کی، پھولوں اور چاکلیٹس کا تبادلہ کیا۔ آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ […]










