سکھر: گاؤں میں بھینس چور پولیس کی فائرنگ سے ہلاک
Posted in: Home, Regionalسکھر میں روہڑی کے قریب گاؤں میں مبینہ بھینس چوری کی کوشش ناکام ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔اہلخانہ کے مطابق چور گھر میں داخل ہو کر گائے کھول کر لے جارہے تھے، مزاحمت پر چور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے۔ایس ایس پی […]









