طارق رحمان 17 سالہ جلا وطنی ختم کر کے بنگلادیش واپس پہنچ گئے
Posted in: Breaking News, Home, Worldبنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے عبوری چیئرمین طارق رحمان 17 سالہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ طارق رحمان اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ ڈھاکا پہنچے، ان کی واپسی ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب بنگلادیش میں اہم انتخابات کا انعقاد ہونے والا ہے۔ 60 سالہ طارق رحمان سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ […]









