فلم انڈسٹری کے فروغ کیلئے ’پنجاب فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی‘ تشکیل دینے کا فیصلہ
Posted in: Entertainment, Homeپنجاب حکومت کی جانب سے فلم انڈسٹری کے فروغ کے لیے ’پنجاب فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی‘ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بروز جمعہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران پنجاب فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2025ء بل پیش کیا گیا۔بل کے متن کے مطابق پنجاب فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے فلم سازی، ڈرامہ، ڈاکیومنٹری کی سرپرستی […]









