سرگودھا: بیان سے منحرف ہونے پر اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت 2 بہنوں پر مقدمہ درج

بیان سے منحرف ہونے پر اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو بہنوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

سرگودھا پولیس کے مطابق خاتون نے 2 افراد کے خلاف زیادتی اور تشدد کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا تھا۔  پولیس نے بتایا ہے کہ مدعی خاتون اور اس کی بہن کمرۂ عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو گئیں۔  پولیس کا کہنا ہے کہ سیشن کورٹ نے دونوں ملزمان کو بری کر دیا۔پولیس کے مطابق خواتین نے زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرا کے وقت ضائع کیا۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *