فلسفہِ عدم تولید کا یہ نظریہ کہتا ہے کہ نئے انسان کو دنیا میں لانا اخلاقاً غلط ہے تحریر :نعیم طلعت
Posted in: Articles, Home“ فلسفہِ عدم تولید کا یہ نظریہ کہتا ہے کہ نئے انسان کو دنیا میں لانا اخلاقاً غلط ہے کیونکہ زندگی ناگزیر طور پر درد، تکلیف، ناانصافی اور موت سے بھری ہے، اور جو پیدا نہیں ہوتا وہ ان تمام دکھوں سے ہمیشہ محفوظ رہتا ہے۔ اس نظریے کے مطابق خوشی محدود اور عارضی ہے […]










