class="archive category category-entertainment category-8 elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • ’گیم چینجر‘ کی پہلے دن 100 کروڑ کی کمائی متنازع ہوگئی
    Posted in: Entertainment, News

    بھارتی باکس آفس کلیکشن میں فراڈ کی بازگشت سنائی دی جانے لگی ہے۔ نامور اداکار رام چرن کی فلم گیم چینجر کا پہلے دن 100 کروڑ سے زائد کمائی کا دعویٰ متنازع ہوگیا۔  رام چرن کی فلم ’گیم چینجر‘ 10 جنوری کو مذہبی تہوار کی تعطیلات کے دوران تھیٹرز میں ریلیز کی گئی تھی۔ فلم […]

  • فلم پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کرگئے
    Posted in: Entertainment, News

    معروف پاکستانی فلم پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کر گئے۔ لاہور سے اہل خانہ کے مطابق سرور بھٹی کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے داتا دربار مسجد لاہور میں ادا کی جائے گی۔ سرور بھٹی کی شہرہ آفاق فلموں میں ’’مولاجٹ‘‘، ’’چن وریام‘‘ اور ’’بازار حسن‘‘ شامل ہیں۔

  • راتوں رات شہرت پانے والا اداکار، جس کی 20 فلمیں فلاپ رہیں
    Posted in: Entertainment, News

    کیا آپ اُس اداکار کو جانتے ہیں؟ جو اپنے وقت میں شاہ رخ خان اور سلمان خان سے بڑا اداکار تھا اور دونوں سے عمر میں بھی 1 سال چھوٹا۔ 58 سالہ اداکار نے اپنے وقت میں صرف ایک فلم کی کامیابی سے شہرت کی بلندیاں حاصل کرلیں، لیکن پھر لگاتار 20 فلاپ دیں اور […]

  • برازیلین ماڈل کی ناک کتے نے کاٹ لی
    Posted in: Entertainment, News

    برازیلین ماڈل جولیانا آئسن کی ناک پر کتے نے کاٹ لیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 39 سالہ ماڈل جولیانا آئسن کو کتے پالنے کا بہت شوق ہے، ان کے ساتھ یہ کتے کے ناک پر کاٹنے کا خوفناک واقعہ نیو ایئر نائٹ کے موقع پر میکسیکو سٹی میں پیش آیا اور ان کی […]

  • آخر کار تمام دعائیں پوری ہوئیں: نیلم منیر نے شادی کی تصاویر شیئر کر دیں
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی خوبرو فلم و ٹی وی اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دی ہیں۔ لاکھوں دل توڑ کر اداکارہ نیلم منیر پیا گھر سدھار چکی ہیں۔انہوں نے اپنی زندگی سعودی عرب کے شہری محمد راشد کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔اداکارہ کی اچانک شادی سمیت ملک سے باہر دولہا کو چننے […]

  • روینہ کے گووندا سے شادی سے متعلق بیان پر اہلیہ سنیتا کا ردِعمل
    Posted in: Entertainment, News

    گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اپنی بےباک طبیعت کےلیے مشہور ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے نہ صرف اپنے شوہر کے افیئرز سے متعلق افواہوں بلکہ ان کی سابقہ ساتھی اداکارہ روینا ٹنڈن اور شلپا شیٹی کے حالیہ متنازع بیانات پر بھی کھل کر بات کی۔ 1990 کی دہائی کی نامور […]

  • میں نے پیار کیا میں کاسٹ نہ ہونے کی وجہ میرا قد اور سلمان خان تھے، اپسانا سنگھ
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکارہ اور کامیڈین اپاسنا سنگھ نے 1989 کی بلاک بسٹر فلم ’میں نے پیار کیا‘ سے ڈراپ کیے جانے اور ان کی جگہ سلمان خان کے ساتھ بھاگیشری کو مرکزی رول دیے جانے پر لب کشائی کردی۔ واضح رہے کہ ہدایتکار سورج بھرجاتیا کی یہ فلم بھاگیشری کی پہلی جبکہ بالی سپر اسٹار سلمان خان […]

  • کرسٹیانو رونالڈو کا ماورہ حسین کیلئے نئے سال کا پیغام: اداکارہ نے اسکرین شاٹ شیئر کر دیا
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا ہے کہ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی انہیں نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا میسیج دیکھا جا سکتا ہے۔میسیج میں کرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال […]

  • کوہلی اور راہول کے آؤٹ پر انوشکا شرما اور اتھیا شیٹی کے تاثرات وائرل
    Posted in: Entertainment, News

    بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میلبورن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کی وکٹوں پر انکی بیویوں اداکارہ انوشکا شرما اور اتھیا شیٹی کے تاثرات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔  میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) پر کھیلے گئے سیریز کے اہم میچ میں جہاں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ […]

  • کینیڈین ماڈل بیٹی کے گھر میں مردہ پائی گئیں
    Posted in: Entertainment, News

    کینیڈین ماڈل ڈیل ہیڈن 76 سال کی عمر میں چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کئی معروف کاسمیٹک برانڈز اور میگزین کے ساتھ کام کیا تھا جس کی وجہ سے بہت مشہور تھیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو ان کی لاش امریکا کی ریاست پنسلوینیا میں ان کی بیٹی کے گھر سے ملی۔حکام […]

Newsletter