class="archive category category-entertainment category-8 elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • اتنی دیر سے بکواس چل رہی ہے، بوہیمیا لاہور کی انتظامیہ پر برس پڑے
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی نژاد امریکی ریپر اور گلوکار بوہیمیا لاہور میں منعقدہ کنسرٹ کے دوران بد انتظامی دیکھ کر سیخ پا ہوگئے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ بوہیمیا کی پنجاب کے دارالخلافہ شہر لاہور میں میوزک فیسٹیول کے دوران ناقص انتظامات پر منتظمین پر غصہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں بوہیمیا کو اپنا […]

  • ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کو ڈیٹ کرنے کی خبریں زیرِ گردش
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے تعلقات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا ایک بار پھر توجہ […]

  • فلم شوٹنگ کے دوران حادثہ، 2 بڑے اداکار زخمی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے حادثے میں 2 بڑے اداکار اور سیٹ کا عملہ زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گانے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ کی چھت گرنے سے ارجن کپور اور جیکی بھگنانی زخمی ہوگئے ہیں۔ممبئی کے رائل پامس میں فلم ’میرے ہسبنڈ کی بیوی‘ کے ایک گانے […]

  • بھارتی اداکار سیف علی خان پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار
    Posted in: Entertainment, News

    ممبئی پولیس نے بھارتی معروف اداکار، پٹودی خاندان کے نواب سیف علی خان پر حملہ کرنے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکار سیف علی خان کو ممبئی میں ان کے گھر پر چاقو مارے جانے کے ایک دن بعد ایک مشتبہ شخص کو […]

  • ’گیم چینجر‘ کی پہلے دن 100 کروڑ کی کمائی متنازع ہوگئی
    Posted in: Entertainment, News

    بھارتی باکس آفس کلیکشن میں فراڈ کی بازگشت سنائی دی جانے لگی ہے۔ نامور اداکار رام چرن کی فلم گیم چینجر کا پہلے دن 100 کروڑ سے زائد کمائی کا دعویٰ متنازع ہوگیا۔  رام چرن کی فلم ’گیم چینجر‘ 10 جنوری کو مذہبی تہوار کی تعطیلات کے دوران تھیٹرز میں ریلیز کی گئی تھی۔ فلم […]

  • فلم پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کرگئے
    Posted in: Entertainment, News

    معروف پاکستانی فلم پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کر گئے۔ لاہور سے اہل خانہ کے مطابق سرور بھٹی کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے داتا دربار مسجد لاہور میں ادا کی جائے گی۔ سرور بھٹی کی شہرہ آفاق فلموں میں ’’مولاجٹ‘‘، ’’چن وریام‘‘ اور ’’بازار حسن‘‘ شامل ہیں۔

  • راتوں رات شہرت پانے والا اداکار، جس کی 20 فلمیں فلاپ رہیں
    Posted in: Entertainment, News

    کیا آپ اُس اداکار کو جانتے ہیں؟ جو اپنے وقت میں شاہ رخ خان اور سلمان خان سے بڑا اداکار تھا اور دونوں سے عمر میں بھی 1 سال چھوٹا۔ 58 سالہ اداکار نے اپنے وقت میں صرف ایک فلم کی کامیابی سے شہرت کی بلندیاں حاصل کرلیں، لیکن پھر لگاتار 20 فلاپ دیں اور […]

  • برازیلین ماڈل کی ناک کتے نے کاٹ لی
    Posted in: Entertainment, News

    برازیلین ماڈل جولیانا آئسن کی ناک پر کتے نے کاٹ لیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 39 سالہ ماڈل جولیانا آئسن کو کتے پالنے کا بہت شوق ہے، ان کے ساتھ یہ کتے کے ناک پر کاٹنے کا خوفناک واقعہ نیو ایئر نائٹ کے موقع پر میکسیکو سٹی میں پیش آیا اور ان کی […]

  • آخر کار تمام دعائیں پوری ہوئیں: نیلم منیر نے شادی کی تصاویر شیئر کر دیں
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی خوبرو فلم و ٹی وی اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دی ہیں۔ لاکھوں دل توڑ کر اداکارہ نیلم منیر پیا گھر سدھار چکی ہیں۔انہوں نے اپنی زندگی سعودی عرب کے شہری محمد راشد کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔اداکارہ کی اچانک شادی سمیت ملک سے باہر دولہا کو چننے […]

  • روینہ کے گووندا سے شادی سے متعلق بیان پر اہلیہ سنیتا کا ردِعمل
    Posted in: Entertainment, News

    گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اپنی بےباک طبیعت کےلیے مشہور ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے نہ صرف اپنے شوہر کے افیئرز سے متعلق افواہوں بلکہ ان کی سابقہ ساتھی اداکارہ روینا ٹنڈن اور شلپا شیٹی کے حالیہ متنازع بیانات پر بھی کھل کر بات کی۔ 1990 کی دہائی کی نامور […]

Newsletter