افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ کینیڈا جرائم کا گڑھ بن کے رہ گیا ہے۔
Posted in: Breaking News, Canada, Newsیہ جو لوگ پکڑے گئے ہیں ان مجرموں میں سے کوئی بھی کینیڈا سے نہیں ہے۔ یہ سب امپورٹڈ مجرم ہیں۔ یہ سب غیر قانونی طور پر کینیڈا میں داخل ہوئے۔ کچھ پناہ گزین کے طور پر آئے تھے۔ کچھ مہاجر بن کر آئے، کچھ پناہ کے متلاشی ہیں۔ کچھ طالب علم کے بھیس میں […]