کینیڈا میں دہشتگردی میں ملوث افغان شہری گرفتار
Posted in: Breaking News, Canada, Homeکینیڈا میں دہشت گردی کے الزام میں افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق کینیڈا پولیس نے ٹورنٹو میں داعش سے مبینہ تعلقات اور دہشت گردی کے الزام میں 26 سالہ افغان شہری کو گرفتار کیا۔ کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہری داعش کو مالی وسائل، سوشل […]








