توقع ہے امریکا جلد امیگریشن ویزے سے متعلق پابندی اٹھالے گا: سلیم مانڈی والا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ توقع ہے امریکا جلد امیگریشن ویزے سے متعلق پابندی اٹھالے گا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پر امیگریشن ویزے کی پابندی سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستانی شناخت پر […]










