ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ، پائلٹ، معاون پائلٹ اور 2 دکاندار جاں بحق
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے صوبے اصفہان میں ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج کا ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ ہوا۔ اس حادثے میں پائلٹ، معاون پائلٹ اور 2 دکاندار جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات […]










