چین کے خلائی اسٹیشن پر پاکستانی خلا باز کے لیے 100 سے زائد حلال کھانوں کا خصوصی اہتمام

چین کے خلائی اسٹیشن پر پاکستانی خلا باز کے لیے 100سے زائد حلال کھانوں کا خصوصی اہتمام،چین کے خلائی اسٹیشن پر پاکستانی خلا باز سمیت چھ افراد کے لیے خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں