ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے لندن کے پوش علاقے نائٹس برج میں واقع 35ملین پاؤنڈ کا فلیٹ سیکورٹی خدشات کے باعث چھوڑ دیا، جب دن دیہاڑے قریبی رولیکس اسٹور پر مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا۔ٹیلی گراف کے مطابق63 سالہ ٹام کروز نے نائٹس برج کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے رہائش ترک کر دی ہے، جہاں حالیہ ہفتوں میں جرائم میں اضافہ دیکھا گیا۔
Home / Entertainment, Home / رولیکس اسٹور پر ڈکیتی کے بعد ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کا لندن چھوڑنے کا فیصلہ
رولیکس اسٹور پر ڈکیتی کے بعد ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کا لندن چھوڑنے کا فیصلہ



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
شیخ رحمکار (کاکا صاحبؒ) اور اخوند سالاکؒ: علم و روحانیت کا سنگم تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeبرصغیر کی علمی اور روحانی تاریخ اِس حقیقت کی شاہد ہے کہ اِس خطے کی اصل طاقت صرف حکمرانوں، فتوحات اور سلطنتوں میں نہیں بلکہ اُن اہلِ علم اور اہلِ دِل شخصیات میں رہی جنہوں نے معاشرے کی فکری، اخلاقی اور روحانی تعمیر کو اپنا نصب العین بنایا۔ انہی بزرگوں نے خانقاہوں کو محض عبادت […]
Read More-
صرف ایک ’’واؤ‘‘ کا فاصلہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -
Jammu & Kashmir and Abrogation of 370 , 35A
Posted in: Articles, Home -












Post your comments