مکہ معاہدے کا نفاذ کس طرح ہوگا، کون سا دستہ وہاں جائیگا، فیصلہ آپریشنل کمانڈرز کرینگے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مکہ دفاعی معاہدے کو خطے میں امن و استحکام کی ضمانت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مکہ معاہدہ اچانک وجود میں آنے والا اتحاد نہیں ہے‘معاہدےکا نفاذ‘ اس کے تمام اثرات دفاعی نوعیت کے ہوں گے‘ یہ کس طرح ہوگا‘ کون سا دستہ وہاں جائے گا‘ فیصلہ آپریشنل کمانڈرز کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں