اگر کینیڈا ایف-35 خریداری سے پیچھے ہٹا تو لڑاکا طیارے بھیج دیے جائیں گے۔ اوٹاوا نے 2022 میں 88 طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا تھا لیکن اب لاگت 8ارب ڈالر بڑھ کر 27.7 ارب ڈالر ہو چکی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے کینیڈا کو انتباہ کیا ہے کہ اگر اس نے 88 ایف-35 لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر عمل نہ کیا تو امریکی طیارے کینیڈا کے فضائی حدود میں بھیجے جا سکتے ہیں۔ امریکی سفیر پیٹ ہوکسترا کے مطابق کم خریداری کی صورت میں امریکہ اپنی دفاعی صلاحیت کو پورا کرنے کے لیے اضافی ایف-35 طیارے استعمال کر سکتا ہے۔
Home / Breaking News, Canada, Home / کینیڈا ایف-35 خریداری سے پیچھے ہٹا تو لڑاکا طیارے بھیج دینگے، امریکا
کینیڈا ایف-35 خریداری سے پیچھے ہٹا تو لڑاکا طیارے بھیج دینگے، امریکا


Archives
Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
عمر جلووں میں بسر ہو. تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeجب میں نے انجینئرنگ مکمل نہیں کی تھی میں ٹیلی فون ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتا تھا اور میری اپنے سپروائزر سے جو کافی سینیئر تھا ہاتھا پائی والی لڑائی ہو گئی اور ایک اسٹیج ایسا ایا کہ میں نے اس کو دھاڑ لگائی کہ تو میرے باپ کے برابر ہے ورنہ میں تجھے گاڑ دیتا […]
Read More








Post your comments