امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں فضائی حملے کیے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں آٹھ مقامات پر حوثیوں کے 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کو یمن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی کا کہنا تھا کہ امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ جنگی جرائم اور نسل کشی کرنے والے اسرائیل کے حمایتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ غاصب مجرم ریاست کے تحفظ اور ناجائز مفادات کو بین الاقوامی امن و سلامتی سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ امریکہ برطانیہ غزہ جنگ روکنے کے بجائے اس ملک پر حملہ کر رہے ہیں جو غزہ جنگ رکوانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
Home / Breaking News, News, World / امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں 18 مقامات پر فضائی حملے، ایران کی تنقید
امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں 18 مقامات پر فضائی حملے، ایران کی تنقید
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments