class="post-template-default single single-post postid-1528 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

یو اے ای: 6 ریاستوں میں موسلادھار بارش، خراب موسم کا الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 7 میں سے 6 ریاستوں ابوظبی، دبئی، شارجہ، فُجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔اماراتی محکمہ موسمیات نے خراب موسم کا الرٹ جاری کرتے ہوئے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔دبئی اور شارجہ کے تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے دی گئی اور سرکاری و نجی کمپنیوں کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکام نے شہریوں کو بھی غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter