کینیڈا میں دہشتگردی میں ملوث افغان شہری گرفتار

Afghani Terrorist

کینیڈا میں دہشت گردی کے الزام میں افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق کینیڈا پولیس نے ٹورنٹو میں داعش سے مبینہ تعلقات اور دہشت گردی کے الزام میں 26 سالہ افغان شہری کو گرفتار کیا۔ کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہری داعش کو مالی وسائل، سوشل میڈیا اکاؤنٹس فراہم کرنے اور قتل کے منصوبے بنانے میں بھی ملوث ہے۔

ٹیکساس، بم بنانے کے الزام میں افغان شہری گرفتار

حکام نے کہا کہ افغان شہری نے نامعلوم افراد کے ساتھ دہشت گردانہ جرائم انجام دینے کی سازش بھی کی۔ ملزم سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

ٹورنٹو : مذہبی ہم آہنگی کا اظہار: ممتاز مسلم اسکالر علامہ شاکرکا یونائیٹڈ چرچ کے راہنما سے ملاقات

Tagged with:     , ,

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *