رحیم یار خان، بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی

رحیم یار خان میں جمال دین والی بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بس حادثے کے دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمال دین والی میں بس الٹنے سے 3 جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے تھے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھند کی وجہ سے بس سڑک سے اتر کر گڑھے میں جا گری تھی۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *