بلوچستان کے ضلع ژوب کے ٹرک اڈہ میں کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آگ لگ گئی۔پولیس کے مطابق آگ لگنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں جس میں سے 6 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں ٹرک اور آئل ٹینکر کا عملہ شامل ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔
بلوچستان، آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آتشزدگی، 16 افراد زخمی
Archives
Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
جہانگیری کی جعلی ڈگری …تحریر ۔۔۔ ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeگزشتہ ہفتے اسلام اباد ہائی کورٹ کے جج جناب طارق جہانگیری کی ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا ہے ۔ اور یہ فیصلہ خود اسلام اباد ہائی کورٹ نے کیا ہے جہاں جہانگیری صاحب کے خلاف ایل ایل بی کی ڈگری کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ وہ جعلی ہے ۔ جہانگیری صاحب […]
Read More-
-
Termite as a beneficial insects By Ali Zain
Posted in: Articles, Home Tags: ali zain, beneficial insects, pests, Termite -










Post your comments