شارجہ:کارلوس بریتھ ویٹ کی 26 رنز پر 3 وکٹوں کی بدولت دبئی کیپیٹلز نے آئی ایل ٹی سیزن 20 کے 11ویں میچ میں دبئی کیپیٹلز کو مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز تک محدود کردیا۔ ویک اینڈ پر شائقین کی بڑی تعداد کی موجودگی میں گلف جائنٹس نے ڈومینک ڈریکس کی اسٹائلش بانڈری پر فتح پائی اس وقت کھیل کی 8 گیندیں باقی تھی۔ گلف جائنٹس نے بائیں ہاتھ کے اسپنر رولوف وان ڈیر مروے کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے جیمز ونس (28)، کارلوس بریتھ ویٹ (1) اور کرس جارڈن (0) کی اہم وکٹیں حاصل کیں۔سکندر رضا نے 36 گیندوں پر 47 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر دبئی کیپیٹلز کی اننگز کو ابتدائی وکٹوں کے نقصان پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور صرف 8 رنز دیکر دو وکٹیں حاصل کیں لیکن یہ کافی نہیں تھا۔رضا نے پہلی اننگز کے بعد وکٹ ہر طرح موو کررہی ہے خاص طور پر تیز گیند بازوں کے ساتھ، گیند بہت سوئنگ کررہی تھی، اور اس پر بیٹنگ کرنا مشکل تھا. ہم نے سوچا کہ اگر ہم مجموعی اسکور کو 140-150 تک لے جائیں تو اچھی پوزیشن میں ہوں گے اور ہدف کا تعاقب آسان نہیں ہوگا۔ دف کا تعاقب یقینی طور پر آسان نہیں تھا جیسن ہولڈر نے پہلے ہی اوور میں اوپننگ بلے باز جیمی اسمتھ (1) کو آوٹ کیا۔ کرس لین نے 22 گیندوں پر 37 رنز بنائے جس میں تین چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔ کپتان جیمز ونس نے ٹی ٹوئنٹی میں 10 ہزار سے زائد رنز بنا کر تاریخ رقم کی۔ ونس نے 19 گیندوں پر 28 رنز بنائے جس میں دو چوکے اور دو اوور شامل تھے۔
گلف جائنٹس نے دبئی کیپیٹلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے ہرادیا

Related Articles



Weekly E Paper

Article
اخوند سالاکؒ، بیرا کافر اور دریائے پنجکوڑہ کا ’’تھل‘‘ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsخیبرپختونخواہ کے فلک بوس پہاڑوں کے درمیان بہتا ہوا دریائے پنجکوڑہ اپنی موجوں کے ساتھ صدیوں کی داستانیں سناتا ہے۔ اس کے کنارے آباد سرسبز کھیت، دیودار کے جنگلات اور پتھریلے گاؤں اس خطے کی قدامت اور تہذیبی ورثے کی گواہی دیتے ہیں۔ انہی کناروں پر واقع تھل گاؤں کوہستان پنجکوڑہ کا سب سے بڑا […]
Read Moresports
اسنوکر ورلڈ کپ، پاکستان کے محمد آصف کی مسلسل دوسری فتح
Posted in: News, Sportsمسقط میں کھیلے جارہے آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے محمد آصف نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ محمد آصف نے گروپ کے دوسرے میچ میں عمان کے قاسم البلوشی کو شکست دی، محمد آصف نےعمانی پلیئر کےخلاف تین۔صفر سے کامیابی حاصل کی۔محمد آصف نے اپنے پہلے میچ میں انڈونیشیا کے گیبی […]
Read Moreبابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sports




















Post your comments