سحر حیات نے سمیع رشید سے خلع لینے کی وجہ بتا دی
Posted in: Entertainment, Homeمعروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر و اداکارہ سحر حیات نے ٹک ٹاکر شوہر سمیع رشید سے علیحدگی کی وجہ بتا دی۔ سحر حیات 2023ء میں ٹک ٹاکر سمیع رشید سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد میڈیا کی توجہ کا مرکز بنیں، اس جوڑی کی شادی کی تقریب میں سوشل میڈیا کی متعدد […]









