جنگی حالات اورذرائع ابلاغ! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Articles, Homeامریکی صدر ڈولڈ ٹرمپ کچھ روز قبل تک ساری دنیا میں اپنے امن پسند ہونے کا ڈھول دونوں ہاتھوں سے پیٹتے سنائی دے رہے تھے(اور اپنے آپ کو دنیا کی خوشحالی کا ٹرمپ کارڈ بتارہے تھے) جس کی وجہ پاکستان پر بھارتی جارحیت کے باعث پیدا ہونے والی سنگین صورتحال تھی(کیونکہ دونوں ممالک ایٹمی طاقت […]








