کراچی کنگز کیخلاف میچ میں بال سے چھیڑ چھاڑ، قلندرز کو 5 رنز کی پنالٹی
Posted in: Home, Sportsپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) الیون کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز کے خلاف بال سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر لاہور قلندرز کو پانچ رنز کی پنالٹی پڑگئی۔ بال کی حالت تبدیل کر نے پر امپائرز نے گیند تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا، امپائرز گیند کی حالت تبدیل کرنے سے متعلق اب میچ ریفری روشن ماہنامہ […]









