حمزہ علی عباسی کی بہن کے حوالے سے خبروں پر وضاحت
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی بہن کے حوالے سے حالیہ خبروں پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں حمزہ علی عباسی نے کہا کہ حالیہ خبریں جو ان کی بہن، ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے حوالے سے شائع ہو رہی ہیں، ان سے غلط تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ وہ […]









