پاکستان جاری بحران کے خاتمے کیلئے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے، وزیراعظم
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جاری بحران کے خاتمے کےلیے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کےلیے تیار ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر ہے۔ خطے اور دنیا بھر میں امن و استحکام کےلیے مذاکرات ضروری ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ […]










