ایران پر بدترین بمباری، پاسداران کا طاقتور میزائلوں سے جواب، جنگ بندی کا فیصلہ ٹرمپ نہیں ہم کریں گے، تہران
Posted in: Breaking News, Home, Worldتہران ،کراچی (اے ایف پی، نیوز ڈیسک) امریکا اور اسرائیل کی ایران اور لبنان پر بمباری کا سلسلہ نہ رک سکا ، ایران کے دارالحکومت تہران پر اب تک کی بدترین بمباری کی گئی ہے ، ایرانی دارالحکومت کے رسالت اسکوائر کےقریب بمباری میں مزید 40افراد شہید ہوگئے، پاسدارا ن انقلاب نے امریکی و اسرائیلی […]










