وزیرِ اعظم شہبازشریف کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
Posted in: Home, Sportsوزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شریک ہر قومی ہاکی کھلاڑی کو شاندار کارکردگی پر 15 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کوالیفائر میں قومی ہاکی […]










