نیشنل ٹی 20 کپ کل سے پشاور میں شروع ہوگا
Posted in: Home, Sports10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز کل سے پشاور میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے دن لاہور وائٹس کا مقابلہ پشاور اور فیصل آباد کا سامنا کراچی وائٹس سے ہوگا۔ 12 روزہ ٹورنامنٹ میں روزانہ 2 میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ شام سوا چار جبکہ دوسرا میچ رات سوا نو […]










