Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-03-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو موجودہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی تقرری کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا، وہ پاکستان کی بنگلادیش کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں ذمے داریوں کا آغاز […]
ڈان تھری اس وقت بالی ووڈ کے سب سے زیادہ زیر بحث پروجیکٹس میں سے ایک ہے۔ فلم میں ابتدائی طور پر مرکزی کردار کے لیے رنویر سنگھ کو کاسٹ کیا گیا تھا، لیکن بعد میں رنویر نے اس منصوبے سے علیحدگی اختیار کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈسٹری کی چند بڑی شخصیات نے […]
کراچی میں امریکی قونصل خانے کی سیکیورٹی کیلئے خلیق الزماں روڈ، ایم ٹی خان روڈ، ٹریفک کے لیے بند کرنے کے باعث اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ رہا، دفاتر سے گھر جانے والے افراد ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔ کراچی میں امریکی قونصل خانے جانے والے تمام راستوں کی بندش کے باعث […]
وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ عطا اللّٰہ تارڑ نے بتایا کہ پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 464 کارندے ہلاک اور 665 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق افغان طالبان رجیم کی […]
وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر اردوان نے مسلسل رابطے میں رہنے اور خطے میں امن کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے بحران […]
ایران نے سعودی عرب میں واقع امریکی سفارتخانے میں سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا۔ ریاض میں واقع سی آئی اے کے مرکز کو مشتبہ ڈرون سے نشانہ بنایا گیا جس سے عمارت کی چھت جزوی تباہ ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حملے میں سی آئی اے ایجنٹ یا اہلکار […]
آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کی جانب سے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے اس دعوے کی تصدیق ایران کے سرکاری حکام نے ابھی نہیں کی ہے۔ اس سے پہلے […]
کیا امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے جا رہا ہے؟ امریکی ریاست نیواڈا میں واقع ایک خفیہ فوجی اڈے کے قریب آنے والے پراسرار زلزلوں نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق خفیہ فوجی تنصیب کے اطراف تقریباً 16 درمیانے درجے کے جھٹکے ریکارڈ کیے […]


قومیں نعروں سے نہیں، کردار سے بنتی ہیں۔ مگر ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم نے کردار کو تقریروں میں دفن کر دیا ہے اور نعروں کو مسند پر بٹھا دیا ہے۔ ہم سچ کی بات ضرور کرتے ہیں، لیکن سچ کا بوجھ اُٹھانے کی سکت نہیں رکھتے۔ ہم اُصولوں پر بحث کر سکتے ہیں، […]
Read More
