جویریہ کے فضیلہ کیلئے ’شیطان کی خالہ‘ کے ریمارک، سوشل میڈیا صارفین کا دلچسپ ردعمل
Posted in: Entertainment, Homeٹیلی ویژن میزبان اور اداکارہ جویریہ سعود نے سوشل میڈیا پر اس وقت سخت ردعمل کا اظہار کیا جب انہوں نے ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی کی رمضان ٹرانسمیشنز پر تنقید کا سخت لہجے میں جواب دیا۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب اداکارہ فضیلہ قاضی نے اپنے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام […]










