کیا واقعی سجل علی اور حمزہ سہیل شادی کر رہے ہیں؟ اداکارہ کی لب کشائی
Posted in: Breaking News, Entertainment, Homeبین الاقوامی سطح پر اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنی اور ساتھی اداکار حمزہ سہیل کی شادی سے متعلق زیر گردش خبروں پر لب کشائی کر دی۔ خیال رہے کہ سجل علی اور حمزہ سہیل کو پہلی بار مشہور ڈرامہ سیریل ’زرد پتوں کا بن‘ میں ایک ساتھ […]










