Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-12-2025
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2025, Weekly Nawai Pakistan E Paper
امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے فلوریڈا میں اطالوی آندریا پریٹی سے شادی کر لی۔ سرینا ولیمز کی بہن وینس ولیمز کے اطالوی اداکار ، ماڈل اور ڈیزائنر سے دوستی کے چرچے رہے ہیں، جوڑے کی شادی کی تقریبات 6 روز پام بیچ فلوریڈا میں جاری رہیں۔ وینس ولیمز کا کہنا ہے کہ شادی کے […]
سینئر سیاستدان مشاہد حسین کا کہنا ہے کہ یورپی تحقیقاتی ادارے نے بھارت کے 250 سے زائد جعلی نیوز نیٹ ورکس بےنقاب کیے، بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف منظم ڈس انفارمیشن ایک بڑا چیلنج ہے۔ اسلام آباد میں پاک چائنا میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین جعلی خبروں […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس پی آئی اے کے اب بھی 25 فیصد شیئرز ہیں، چار سال سے جس طرح پی آئی اے چل رہی تھی اس طرح تو بند ہو جاتی۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 4 سال قبل […]
برطانیہ میں سیکیورٹی اداروں نے مانچسٹر کی یہودی برادری پر ایک بڑے اور جان لیوا دہشت گرد حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا۔ عدالت نے داعش سے متاثر 2 شدت پسندوں کو اس خطرناک منصوبے کا مجرم قرار دے دیا ہے، جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ اگر یہ حملہ ہو […]
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے سے طے ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے سابق رکن شیخ روحیل اصغر نے اپنے ایک انٹرویو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید صفدر کی شادی میری پوتی شانزے سے جنوری میں ہونا قرار پائی […]
بیان سے منحرف ہونے پر اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو بہنوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سرگودھا پولیس کے مطابق خاتون نے 2 افراد کے خلاف زیادتی اور تشدد کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا تھا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ مدعی خاتون اور اس کی بہن کمرۂ عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو […]
لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ ترکیہ کے شہر انقرہ سے روانہ ہونے کے بعد تباہ، طیارے کا ملبہ مل گیا، طیارے میں آرمی چیف سمیت 5 افراد سوار تھے، کئی گھنٹوں بعد طیارے کا ملبہ مل گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم نے آرمی چیف کی ہلاکت کی تصدیق کردی […]
مسجد نبویﷺ کے مؤذن شیخ فیصل نعمان پیر کی شام انتقال کر گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ گزشتہ روز بعداز نمازِ فجر ادا کی گئی جبکہ انہیں مدینہ منورہ کے تاریخی جنت البقیع قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے […]
گزشتہ ہفتے اسلام اباد ہائی کورٹ کے جج جناب طارق جہانگیری کی ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا ہے ۔ اور یہ فیصلہ خود اسلام اباد ہائی کورٹ نے کیا ہے جہاں جہانگیری صاحب کے خلاف ایل ایل بی کی ڈگری کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ وہ جعلی ہے ۔ جہانگیری صاحب […]
Read More

