وزیراعظم شہباز شریف کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
Posted in: Home, Sportsوزیرِ اعظم شہباز شریف نے انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم وطن واپسی پہنچ گئی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیم کو استقبالیہ دیا، کھلاڑیوں کا خود استقبال کیا اور بھارت کے […]









