یاسر نواز کی دوسری شادی سے متعلق بیان پر وضاحت
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز نے دوسری شادی سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت دے دی۔ حال ہی میں انہوں نے نجی میڈیا سے گفتگو کی اور فضا علی کے ساتھ ہونے والے حالیہ تنازع پر وضاحت دینے کے ساتھ ساتھ مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔دوران انٹرویو یاسر […]









