پاکستانی کبڈی کھلاڑی کے بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیلنے کے واقعے پر ہنگامی اجلاس طلب
Posted in: Home, Sportsپاکستان کے ایک کبڈی کھلاڑی کے بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیلنے، شرٹ پہننے اور بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ اس حوالے سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا سرور نے کہا کہ چئیرمین چوہدری شافع حسین نے 27 دسمبر کو اجلاس طلب کیا ہے۔انہوں نے […]









