آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2026کا آغاز جمعرات کو ہو گا جس کے تحت اس سلسلہ میں مختلف سر گر میون کا انعقاد کیا جائیگا۔ جیو میڈیا پارٹنر ہے،25روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول,آج ہپ ہاپ ڈانس اور قوالی نائٹ سے ہوگا۔عالمی ثقافتی میلے کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ 30اکتوبر کو کریں گے،ورلڈ کلچر فیسٹٰول کے حوالے سے شام ساڑھے4 بجے پریس کانفرنس کا انعقاد آڈیٹوریم احمد شاہ بلڈنگ میں ہو گا جس میں چیف سکریڑی سندھ سید آصف حسین شاہ اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ بریفنگ دیں گے ۔
ورلڈ کلچرل فیسٹیول کا آج سے آغاز، کئی سرگرمیوں کا انعقاد
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




