ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 150 روپے فی کلوگرام تک کی کمی

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں150روپے فی کلو گرام تک کی کمی، ایرانی ایل پی جی سے بھرے باوزرز تفتان لینڈ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچنا شروع ھو گئے ہیں،قیمتیں480 روپے کلوگرام رہ گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں