خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ معزول وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی حفاظتی تحویل اور محفوظ ہاتھوں میں ہیں ،ان کا خیال رکھا جارہا ہے تاہم سہیل آفریدی کیخلاف اربوں روپے کرپشن اور بے ضابطگیوں کے ثبوت ملے ہیں ، وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوچکے ہیں لیکن انہیں تاحال گرفتار نہیں کیا گیا ہے ،تمام محکموں سے ریکارڈ طلب کر لیا گیا،ابتدائی انکوائری کے بعد کیسز نیب اور اینٹی کرپشن کو بھیجے جائیں گے، مولانا فضل الرحمان موجودہ ٹیکنوکریٹ حکومتی سیٹ اپ میں حصہ نہ ملنے پر ناراض ہیں، صحت کارڈ میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کا جائزہ لیا جارہا ہے
سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے شواہد حاصل
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




