اسرائیل کی جانب سے جنگ کے دوران امارات کو فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم فراہم کیت جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس نظام کو چلانے کے لیے اسرائیلی فوجی اہلکار بھی عرب امارات بھیجے گئے، اقدام غیرمعمولی پیش رفت قرار، پہلی بار یہ نظام اسرائیل سے باہر عرب ملک بھیجا گیا، اماراتی قیادت نے اس مدد کو مشترکہ سلامتی کیلئے اہم قرار دیدیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو اپنے “آئرن ڈوم” فضائی دفاعی نظام کی ایک بیٹری اور اسے چلانے کے لیے متعدد فوجی اہلکار بھیجے تاکہ ایرانی میزائلوں اور ڈرون حملوں سے اماراتی تنصیبات کا تحفظ کیا جا سکے۔
Home / Breaking News, Home, World / اسرائیل کا جنگ کے دوران امارات کو فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم فراہم کرنیکا انکشاف
اسرائیل کا جنگ کے دوران امارات کو فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم فراہم کرنیکا انکشاف

Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
اقرار الحسن اور طاہر اشرفی تحریر :ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Homeسوشل میڈیا ایک بڑی طاقت تو بن گیا ہے لیکن اس کی شعبدے بازیاں بعض اوقات نئے رنگوں کی ایسی کہانیاں پیش کرتی ہیں جن کو سن کے بعض اوقات تو سر پیٹنے کو دل چاہتا ہے اور بعض اوقات یہ سوچنا پڑتا ہے کہ ٹی وی کو تو ہم بند کر سکتے ہیں غصے […]
Read More








Post your comments