چین میں غیر ملکی جاسوسی، قومی راز افشا کرنے پر سرکاری اہلکار کو سزائے موت

چین میں غیر ملکی جاسوسی،قومی راز افشا کرنے پر سرکاری اہلکار کو سزائے موت ، قومی راز غیر ملکی خفیہ ادارے کو فراہم کرنیکا الزام، 35خفیہ معلومات کے بدلے 4کروڑ 20 لاکھ روپے وصول کیے۔چین واپسی پربھی غیر ملکی ادارے کیلئے کام جاری رکھا،خفیہ دستاویزات سے مواد جمع کرکے رات کو بیرون ملک بھیجتا رہا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں ایک سرکاری اہلکار کو غیر ملک کے لیے جاسوسی اور قومی راز افشا کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں