الحمدللہ۔ اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج مشین محلہ نمبر 1 جہلم میں چوبیسواں سالانہ فری آئی کیمپ 14 اور 15 اکتوبر کو لگ رہا ہے۔

الحمدللہ۔ اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج مشین محلہ نمبر 1 جہلم میں چوبیسواں سالانہ فری آئی کیمپ 14 اور 15 اکتوبر کو لگ رہا ہے۔ جس میں سفید موتیا کا آپریشن۔ لینز ۔ ادویات۔ عینکیں ۔کھانا اور رہائش سب کچھ مکمل مفت۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کیا معلوم آپ کا ایک شئیر کسی کی آنکھوں کا نور واپس لانے کا سبب بن جائے۔ ان شاءاللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں