ٹرمپ پھر محروم، غزہ نسل کشی کی تحقیقات کرنیوالی نَوی پلّے کیلئے نوبیل انعام

غزہ نسل کشی کی تحقیقات کرنیوالی جنوبی افریقہ کی نَوی پلّے کیلئے نوبیل انعام، ٹرمپ پھر محروم رہ گئے۔ نوبیل کمیٹی نے انسانی حقوق تحفظ اور جنگ و تشدد کی روک تھام کو سراہا،نوی کاٹرمپ کو بھی انعام میں شریک کرنے کا مذاق، جنوبی افریقہ کی صدر سمیت انسانی حقوق رہنماؤں کا خیرمقدم،اسرائیل نے انعام دینے کے فیصلے کو نفرت انگیز قرار دیدیا۔اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی قانون کی ممتاز ماہر اور عالمی عدالت انصاف کی جج نَوی پلّے کو 2026 کا نوبیل امن انعام دے دیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام نہ ملنے پر برہم ہوگئے، شدید احتجاج کیا۔

نیویارک میں ریلی سے خطاب میں کہا کہ ہم ناروے کو نہیں بھولیں گے کہ آپ نے امریکا کو نوبیل امن انعام نہیں دیا۔

فیصلے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نوبیل امن انعام کے فیصلے نے ناروے کی ساکھ پر داغ لگا دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں