پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ فلسطینی علاقے اسرائیلی آبادکاروں کی سرگرمیوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطا لبہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندہ عثمان جدون نے گزشتہ روز مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نےغیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے آنے والی اشیا کے حوالے سے برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کی پابندیوں کا خیرمقدم کیا۔
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی آباد کاروں کی سرگرمیاں فوری روکی جائیں، پاکستان
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل



