آئی ایم ایف سے باضابطہ مذاکرات شروع، سول سرونٹ کے اثاثے ظاہر کرنے پر پیشرفت

پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مابین پالیسی سطح کے باضابطہ مذاکرات شروع ہوگئے ،سول سرونٹ کے اثاثے ظاہر کرنے پر پیشرفت ہوئی ، مذاکرات کے پہلے روز آئی ایم ایف مشن کو سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے سے متعلق ڈیجیٹائزیشن سکیم سے آگاہ کیاگیا ،جس کے مطابق 30اکتوبر2026تک 10 ہزار وفاقی ملازمین کے اپنے اثاثے ڈیجٹیل ظاہر کرنے کے پابند ہونگے ،آئی ایم ایف مشن کو حالیہ مشرق وسطی ٰ میں کشیدگی کی صورتحال کے باعث معیشت پر پڑنے والے بوجھ پر بھی بریفنگ دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں