کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے انجینئرنگ اور ہائی ٹیک شعبوں میں پاک کینیڈا تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کینیڈا کی سماجی و اقتصادی ترقی میں پاکستانی نژاد ماہرین کی خدمات کو سراہا ہے۔
پاکستانی ماہرین پاک کینیڈا ہائی ٹیک تعاون بڑھانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، ہائی کمشنر
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







