وینزویلا نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے فوجی کارروائی کی گئی تو وہ زمینی، ہوائی اور بحری فورسز کے ساتھ ساتھ پولیس اور شہری اسکواڈز کو بھی وسیع پیمانے پر بارڈر پر تعینات کرے گا۔وینزویلا کے دفاعی وزیر ولادیمیر پادرینو نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ یہ تیاری اِس وقت کی جا رہی ہے جب امریکی ایئرکرافٹ کیریئر کیریبین سمندر میں پہنچ کر تناؤ کو بڑھا رہا ہے اور وینزویلا کی حکومت اِسے امریکا کی جانب سے ممکنہ فوجی مداخلت کا اشارہ سمجھ قرار دے رہی ہے۔واضح رہے کہ امریکی بحریہ کی رِی اِنفورسڈ فورس میں سب سے بڑا طیارہ بردار جہاز بھی شامل ہے، امریکا نے اِسے حال ہی میں کیریبین سمندر میں تعینات کیا ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ تعیناتی منشیات کی سمگلنگ روکنے اور ملک کی حفاظت کے لیے ہے جبکہ وینزویلا حکومت نے اس اقدام کو نوآبادیاتی عزائم کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔
Home / Breaking News, News, World / وینزویلا کی امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر افواج کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کی تیاری
وینزویلا کی امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر افواج کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کی تیاری

Related Articles
محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
تائیوان: طوفان ’فنگ وونگ‘ کی آمد پر دفتر و اسکول بند، شدید بارشوں کا سلسلہ جاری
ٹورنٹو میں ریکارڈ توڑ برفباری، 54 سالہ ریکارڈ دھرا رہ گیا
کیڈٹ کالج وانا حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، ذمہ داری ’جیش الہند‘ کے نام سے قبول کی، ذرائع



Weekly E Paper

Article
Elisabeth Gabauer: A Model for Female Adult Education Trainers and Speakers
Posted in: Article, News(By Naeem Ul Hassan) Despite obstacles, numerous female professionals have achieved tremendous career success and may serve as role models for young women in their fields. Elisabeth Gabauer, a Vienna-based multi-award-winning adult education trainer and speaker, is one of these exemplars. Elisabeth studied Psychosociology at Sigmund Freud University and has several coaching certifications. Through online […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری رہی۔ محسن نقوی نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان جاری رکھنے پر […]
Read More




















Post your comments